Hello.!!! Friends, in this article,
we will share the lines of Nusrat Fateh
Ali Khan in Urdu. Nusrat Fateh Ali says these heart-touching lines in his
ever-lasting songs.
You can use these lines of NFK as captions for your photos and videos. Or you can share the lines of Nusrat Fateh Ali Khan on WhatsApp.
Lines of Nusrat Fateh Ali Khan in Urdu |
---|
اعتبار بڑھتا ہے اور بھی محبت کا جب وہ اجنبی بن کر پاس سے گزرتے ہیں |
ہمیں تو برباد کیا ہے اور کسے برباد کرو گے |
ایک دفعہ تم ملو تو سہی غم خوشی میں بدل جائے گا. |
دل پہ زخم کھاتے ہیں جان سے گزرتے ہیں جرم بس اتنا ہے کہ ہم مجھ سے پیار کرتے ہیں |
ہزاروں کا ہجوم ہے دل کے آس پاس اس دل پھر بھی دھڑکتا ہے ایک ہی نام سے |
.اتنی قسمیں نہ کھاؤ گھبرا کر کر لے جاؤ ہم اعتبار کرتے ہیں |
دل لگیا تھا دل لگی کے لیے لیے بن گیا روگ زندگی کے لیے |
.تو روز رویا کریں اٹھ کر چاند راتوں میں میں خدا کرے تیرا میرے بغیر جی نہ لگے |
.ساقی مجھے شراب کی تہمت نہیں پسند مجھ کو تری نگاہ کا الزام چاہیے |
اس نے میرا صبر آزمایا ہے ہے اسے کبھی صبر نہیں آئے گا |
یاد تو آتا ہوگا تجھے بھی کبھی کبھی کوئی بھولا ہوا چاندنی رات میں |
اب کیا سوچیں کیا ہونا ہے ہے جو ہوگا اچھا ہوگا گا پہلے سوچا ہوتا پاگل اب رونے سے کیا ہوگا. |
تجھے حق دیا ہے میں نے میرے ساتھ دل لگی کا میرے دل سے کھیل جب تک تیرا دل بہل نہ جائے |
جن کے جانے سے جان جاتی تھی کبھی ان کا جانا بھی ہم نے دیکھا ہے. |
باز آجاو محبت سے اے محبت والوں ہم نے ایک عمر گنوائی ہے ملا کچھ بھی نہیں |
لاکھ چہرہ سہی چاند جیسا ایسا دل کے کالوں سے خدا بچائے |
0 Comments